سورۃ سبإ 34:49
قُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا
Kaho, “haqq aa gaya aur ab baatil ke kiye kuch nahin ho sakta”
آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ حق آگیا ہے } اور باطل نہ تو (کسی چیز کی) ابتدا کرسکتا ہے اور نہ ہی اعادہ۔
کہو حق آگیا اور اب باطل کے لیے کچھ نہیں ہو سکتا
کہہ دیجیئے کہ حق آچکا باطل نہ تو پہلے کچھ کرسکا ہے اور نہ کرسکے گا.
کہو کہ حق آگیا اور باطل نہ آغاز کرتا ہے اور نہ اعادہ
تو کہہ آیا دین سچا اور جھوٹ تو کسی چیز کو نہ پیدا کرے اور نہ پھیر کر لائے
کہو "حق آگیا ہے اور اب باطل کے کیے کچھ نہیں ہو سکتا"