سورۃ فاطر 35:17
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ بِعَزِيزٖ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں
Aisa karna Allah ke liye kuch bhi dushwar nahin
اور یہ اللہ پر ہرگز بھاری نہیں ہے
اور ایسا کرنا اللہ کے لیے کچھ بھی دشوار نہیں
اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں.
اور یہ اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں
اور یہ بات اللہ پر مشکل نہیں
ایسا کرنا اللہ کے لیے کچھ بھی دُشوار نہیں۔