سورۃ فاطر 35:16
إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَأۡتِ بِخَلۡقٖ جَدِيدٖ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
Woh chahey to tumhein hata kar koi nayi khalqat (creation) tumhari jagah le aaye
اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے (ختم کردے) اور ایک نئی مخلوق لے آئے
وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے
اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.
اگروہ چاہے تو تم کو لے جائے اور ایک نئی مخلوق لے آئے
اگر چاہے تم کو لیجائے اور لے آئے ایک نئی خلقت
وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے