quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ فاطر 35:34

وَقَالُواْ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِيٓ أَذۡهَبَ عَنَّا ٱلۡحَزَنَۖ إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٞ شَكُورٌ ﴿٣٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur woh kahenge ke shukar hai us khuda ka jisne humse gham door kardiya, yaqeenan hamara Rubb maaf karne wala aur qadar farmane wala hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہ (جب جنت میں داخل ہوں گے تو) کہیں گے کہ ُ کل حمد اور کل شکر اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہم سے غم کو دور کردیا یقینا ہمارا رب بہت بخشنے والا اور بہت قدر افزائی فرمانے والا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کردیا ، یقینا ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے واﻻ بڑا قدردان ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہ کہیں گے، شکر ہے اللہ کاجس نے ہم سے غم کو دور کیا بے شک ہمارا رب معاف کرنے والا، قدر کرنے والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کہیں گے شکر اللہ کا جس نے دور کیا ہم سےغم بیشک ہمارا رب بخشنے والا قدردان ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اُس خدا کا جس نے ہم سے غم دُور کر دیا، یقیناً ہمارا ربّ معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں