سورۃ يس 36:13
وَٱضۡرِبۡ لَهُم مَّثَلًا أَصۡحَٰبَ ٱلۡقَرۡيَةِ إِذۡ جَآءَهَا ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے
Inhein misaal ke taur par us basti walon ka qissa sunao jabke usmein Rasool aaye thay
ان کے لیے آپ ﷺ اس بستی والوں کی مثال بیان کیجیے جب کہ ان کے پاس رسول آئے
انہیں مثال کے طور پر اس بستی والوں کا قصہ سناؤ جب کہ اس میں رسول آئے تھے۔ “۔
اور آپ ان کے سامنے ایک مثال (یعنی ایک) بستی والوں کی مثال (اس وقت کا) بیان کیجیئے جب کہ اس بستی میں (کئی) رسول آئے.
اور ان کو بستی والوں کی مثال سناؤ، جب کہ اس میں رسول آئے
اور بیان کر انکے واسطے ایک مثل اس گاؤں کے لوگوں کی جبکہ آئے اس میں بھیجے ہوئے
اِنہیں مثال کے طور پر اُس بستی والوں کا قصّہ سُناوٴ جبکہ اُس میں رسُول آئے تھے۔