سورۃ يس 36:24
إِنِّيٓ إِذٗا لَّفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
Agar main aisa karoon to main sareeh gumraahi mein mubtala ho jaunga
تب تو میں یقینا بہت کھلی گمراہی میں پڑ جائوں گا
اگر میں ایسا کروں تو میں صریح گناہوں میں مبتلا ہوجاؤں گا۔
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں.
بے شک اس وقت میں ایک کھلی ہوئی گمراہی میں ہوں گا
تو تو میں بھٹکتا رہوں صریح
اگر میں ایسا کروں تو مین صریح گمراہی میں مُبتلا ہو جاوٴ گا