quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يس 36:27

بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ ﴿٢٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ke mere Rubb ne kis cheez ki badaulat meri magfirat farma di aur mujhey ba-izzat logon mein daakhil farmaya”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ جو میرے رب نے میری مغفرت فرمائی ہے اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کرلیا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت رما دی اور مجھے باعزت لوگوں میں داخل فرمایا
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہ میرے رب نے مجھ کو بخش دیا اور مجھ کو عزت والوں میں شامل کردیا
— Maulana Wahiduddin Khan
کہ کس بنا پر بخشا مجھ کو میرے رب نے اور کیا مجھ کو عزت والوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کہ میرے ربّ نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت فرمادی اور مجھے با عزّت لوگوں میں داخل فرمایا۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں