سورۃ يس 36:57
لَهُمۡ فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ ﴿٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)
Har qisam ki lazeez cheezein khane peene ko unke liye wahan maujood hain, jo kuch woh talab karein unke liye haazir hai
اس میں ان کے لیے تمام میوے ہوں گے اور ان کے لیے ہر وہ شے ہوگی جو وہ طلب کریں گے
ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں ، جو کچھ وہ طلب کریں ان کیلئے حاضر ہے
ان کے لئے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وه طلب کریں.
ان کے لیے وہاں میوے ہوں گے اور ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ مانگیں گے
انکے لئے وہاں ہے میوہ اور انکے لئے ہے جو کچھ مانگیں
ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے