سورۃ يس 36:58
سَلَٰمٞ قَوۡلٗا مِّن رَّبّٖ رَّحِيمٖ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
Rubb e Raheem ki taraf se unko salaam kaha gaya hai
سلام کہا جائے گا ربّ ِرحیم کی طرف سے
رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.
ان کو سلام کہلایاجائے گا مہربان رب کی طرف سے
سلام بولنا ہے رب مہربان سے
رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے