سورۃ يس 36:64
ٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ
Jo kufr tum duniya mein karte rahey ho uski padaish mein ab iska indhan (fuel) bano
آج اس میں داخل ہو جائو اپنے کفر کی وجہ سے جو تم کرتے رہے تھے
جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو ، اس کی پاداش میں اب اس کا ایندھن بنو
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.
اب اپنے کفر کے بدلے میں اس میں داخل ہوجاؤ
جا پڑو اس میں آج کے دن بدلا اپنے کفر کا
جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اُس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو