سورۃ يس 36:75
لَا يَسۡتَطِيعُونَ نَصۡرَهُمۡ وَهُمۡ لَهُمۡ جُندٞ مُّحۡضَرُونَ ﴿٧٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے
Woh inki koi madad nahin kar sakte balke yeh log ultey unke liye hazir-baash lashkar (army in waiting ) baney huey hain
وہ ہرگز کوئی استطاعت نہیں رکھتے ان کی مدد کی ل کہ یہ تو خود ہوں گے ان کے پکڑے ہوئے قیدی
وہ ان کی کوئی مدد نہیں کرسکتے ” بلکہ یہ لوگ الٹے ان کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں۔
(حاﻻنکہ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں، (لیکن) پھر بھی (مشرکین) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں.
وہ ان کی مدد نہ کرسکیں گے، اور وہ ان کی فوج ہوکر حاضر کيے جائیں گے
نہ کر سکیں گے ان کی مدد اور یہ انکی فوج ہو کر پکڑ آئیں گے
وہ اِن کی کوئی مدد نہیں کر سکتے بلکہ یہ لوگ اُلٹے اُن کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں۔