سورۃ الصافات 37:101
فَبَشَّرۡنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٖ ﴿١٠١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
(Is dua ke jawab mein)humne usko ek haleem (burdbaar) ladke ki basharat di
تو ہم نے اسے بشارت دی ایک حلیم الطبع لڑکے کی۔
”(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک علیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.
تو ہم نے اس کو ایک بردبار لڑکے کی بشارت دی
پھر خوشخبری دی ہم نے اسکو ایک لڑکے کی جو ہو گا تحمل والا
(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم(بردبار) لڑکے کی بشارت دی