سورۃ الصافات 37:106
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡبَلَـٰٓؤُاْ ٱلۡمُبِينُ ﴿١٠٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
Yaqeenan yeh ek khuli aazmaaish thi”
یقینا یہ بہت بڑی آزمائش تھی۔
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.
یقیناً یہ ایک کھلی ہوئی آزمائش تھی
بیشک یہی ہے صریح جانچنا
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی‘‘