quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:115

وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ ﴿١١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unko aur unki qaum ko karb-e-azeem( badi museebat) se nijaat di
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے نجات دی ان دونوں کو اور ان کی قوم کو ایک کرب عظیم سے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
، ان کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان کو اور ان کی قوم کو ایک بڑی مصیبت سے نجات دی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بچا دیا ہم نے انکو اور ان کی قوم کو اس بڑی گھبراہٹ سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُن کو اور ان کی قوم کو کربِ عظیم سے نجات دی،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں