سورۃ الصافات 37:114
وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ﴿١١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئے
Aur humne Moosa o Haroon par ehsan kiya
اور ہم نے موسیٰ ؑ ٰ اور ہارون ؑ پر بھی احسان فرمایا
اور ہم نے موسیٰ و ہارون پر احسان کیا
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا.
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پراحسان کیا
اور ہم نے احسان کیا موسٰی اور ہارون پر
اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا