quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:116

وَنَصَرۡنَٰهُمۡ فَكَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَ ﴿١١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unhein nusrat bakshi jiski wajah se wahi galib rahey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے ان کی مدد کی پھر وہی غالب ہوئے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہیں نصرت بخشی جس کی جوہ سے وہی غالب رہے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے ان کی مدد کی تو وہی غالب آنے والے بنے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور انکی ہم نے مدد کی تو رہے وہی غالب
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں