سورۃ الصافات 37:118
وَهَدَيۡنَٰهُمَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ ﴿١١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا
Unhein raah-e-raast dikhayi
اور ہم نے ان دونوں کو صراط مستقیم کی ہدایت دی۔
” ، انہیں راہ راست دکھائی
اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا.
اور ہم نے ان دونوں کو سیدھا راستہ دکھایا
اور سجھائی انکو سیدھی راہ
انہیں راہ راست دکھائی