سورۃ الصافات 37:117
وَءَاتَيۡنَٰهُمَا ٱلۡكِتَٰبَ ٱلۡمُسۡتَبِينَ ﴿١١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی
Unko nihayat wazeh kitaab ata ki
اور ہم نے ان دونوں کو ایک روشن کتاب دی۔ یعنی تورات جس کی تعلیمات بہت واضح تھیں
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی.
اورہم نے ان دونوں کو واضح کتاب دی
اور ہم نے دی انکو کتاب واضح
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی