سورۃ الصافات 37:12
بَلۡ عَجِبۡتَ وَيَسۡخَرُونَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں
Tum (Allah ki qudrat ke karishmon par) hairan ho aur yeh iska mazaak uda rahey hain
بلکہ (اے نبی ﷺ !) آپ تعجب کرتے ہیں اور یہ لوگ تمسخر کرتے ہیں !
۔ تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.
بلکہ تم تعجب کرتے ہو اور وہ مذاق اُڑارہے ہیں
بلکہ تو کرتا ہے تعجب اور وہ کرتے ہیں ٹھٹھے
تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں