سورۃ الصافات 37:13
وَإِذَا ذُكِّرُواْ لَا يَذۡكُرُونَ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے
Samjhaya jaata hai to samajh kar nahin detey
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ نصیحت حاصل نہیں کرتے۔
سمجھانا جاتا ہے کہ تو سمجھ کر نہیں دیتے
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے.
اور جب ان کو سمجھایا جاتا ہے تو وہ سمجھتے نہیں
اور جب انکو سمجھائیے نہیں سوچتے
سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے