سورۃ الصافات 37:125
أَتَدۡعُونَ بَعۡلٗا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَٰلِقِينَ ﴿١٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو
Kya tum BAAL ko pukarte ho aur ahsanul khaliqeen ko chodh dete ho
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور بہترین خالق کو چھوڑتے ہو !
” کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو
کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟
کیا تم لوگ بعل کو پکارتے ہو اور بہترین خالق کو چھوڑ دیتے ہو
کیا تم پکارتے ہو بعل کو اور چھوڑتے ہو بہتر بنانے والے کو
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتےہو