سورۃ الصافات 37:126
ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿١٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
Us Allah ko jo tumhara aur tumhare agle pichle aaba o ajdaad ka Rubb hai?”
یعنی اللہ جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے آباء و اَجداد کا بھی رب ہے۔
، اس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آباو اجداد کا رب ہے ؟ “
اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.
اللہ کو، جوتمھارا بھی رب ہے اور تمھارے اگلے باپ دادا کا بھی
جو اللہ ہے رب تمہارا اور رب تمہارے اگلے باپ دادوں کا
اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"