quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:14

وَإِذَا رَأَوۡاْ ءَايَةٗ يَسۡتَسۡخِرُونَ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Koi nishani dekhte hain to usey thatton (mazaak/mock) mein udatey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اس ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب وہ کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو وہ اس کو ہنسی میں ڈال دیتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب دیکھیں کچھ نشانی ہنسی میں ڈال دیتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں