سورۃ الصافات 37:133
وَإِنَّ لُوطٗا لَّمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴿١٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
Aur Lut bhi unhi logon mein se tha jo Rasool bana kar bheje gaye hain
اور یقینا لوط ؑ بھی رسولوں میں سے تھا
اور لوط بھی انہیں لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے.
اور بے شک لوط بھی پیغمبروں میں سے تھا
اور تحقیق لوط ہے رسولوں میں سے
اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں