quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:135

إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ ﴿١٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Siwaye ek budiya ke jo peechey reh janey walon mein se thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
، سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
— Fi Zilal al-Qur'an
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
مگر ایک بڑھیا جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
— Maulana Wahiduddin Khan
مگر ایک بڑھیا کہ رہ گئ رہ جانے والوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
سوائے ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں