سورۃ الصافات 37:138
وَبِٱلَّيۡلِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ ﴿١٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
Kya tumko aqal nahin aati
اور رات کو بھی تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟
کیا تم کو عقل نہیں آتی ؟ “۔
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
اور رات کو بھی ، تو کیا تم نہیں سمجھتے
اور رات بھی پھر کیا نہیں سمجھتے
کیا تم کو عقل نہیں آتی؟