سورۃ الصافات 37:15
وَقَالُوٓاْ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ مُّبِينٌ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
Aur kehte hain “ yeh to sareeh jaadu hai
اور کہتے ہیں کہ یہ تو کچھ نہیں مگر ایک کھلا جادو
اور کہتے ہیں ” یہ تو صریح جادو ہے ،
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے.
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بس کھلا ہوا جادو ہے
اور کہتے ہیں اور کچھ نہیں یہ تو کھلا جادو ہے
اورکہتے ہیں”یہ تو صریح جادُو ہے،