سورۃ الصافات 37:159
سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
(aur woh kehte hain ke) “Allah un sifaat se paak hai
اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ ان کی طرف منسوب کرتے ہیں “۔
جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالیٰ بالکل پاک ہے.
اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں
اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ بتاتے ہیں
(اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے