سورۃ الصافات 37:160
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ﴿١٦٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)
Jo uske khaalis bandon ke siwa dusre log uski taraf mansoob karte hain
سوائے اللہ کے ان بندوں کے جو خالص کرلیے گئے ہیں۔
” ماسوائے اللہ کے ان بندوں کئ جو مخلص ہیں “۔
سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.
مگر وہ جو اللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں
مگر جو بندے ہیں اللہ کے چنے ہوئے
جو اُس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں