سورۃ الصافات 37:161
فَإِنَّكُمۡ وَمَا تَعۡبُدُونَ ﴿١٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
Pas tum aur tumhare yeh mabood
پس تم اور جن کو تم پوجتے ہو۔
پس تم اور تمہارے یہ معبود
یقین مانو کہ تم سب اور تمہارے معبودان (باطل).
پس تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو
سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
پس تم اور تمہارے یہ معبود