سورۃ الصافات 37:162
مَآ أَنتُمۡ عَلَيۡهِ بِفَٰتِنِينَ ﴿١٦٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے
Allah se kisi ko pher nahin sakte
تم اللہ کے خلاف کسی کو بہکا نہیں سکتے ہو۔
اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
کسی ایک کو بھی بہکا نہیں سکتے.
خدا سے کسی کوپھیر نہیں سکتے
کسی کو اس کے ہاتھ سے بہکا کر نہیں لے سکتے
اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے