سورۃ الصافات 37:165
وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلصَّآفُّونَ ﴿١٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم صف باندھے رہتے ہیں
Aur hum saff basta (in rows) khidmatgaar hain
اور ہم تو سب کے سب صفیں باندھے کھڑے رہتے ہیں۔
اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں.
اور ہم خدا کے حضور بس صف بستہ رہنے والے ہیں
اور ہم ہی ہیں صف باندھنے والے
اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں