سورۃ الصافات 37:164
وَمَامِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ ﴿١٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
Aur hamara haal to yeh hai ke hum mein se har ek ka ek muqaam mukarrar hai
اور ہم میں سے کوئی نہیں مگر اس کے لیے ایک مقام مقرر ہے۔
۔ اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.
اور ہم میں سے ہر ایک کا ایک متعین مقام ہے
اور ہم میں جو ہے اس کا یک ٹھکانا ہے مقرر
اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے،