سورۃ الصافات 37:174
فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ ﴿١٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
Pas (aey Nabi) zara kuch muddat tak inhein inke haal par chodh do
تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے ذرا رخ پھیر لیجیے ایک وقت تک کے لیے۔
پس اے نبی ﷺ ، ذرا کچھ مدت تک انہیں ان کے چال پر چھوڑ دو
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے.
تو کچھ مدت تک ان سے اعراض کرو
سو تو ان سے پھر آ ایک وقت تک
پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو