سورۃ الصافات 37:173
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ ﴿١٧٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
Aur hamara lashkar hi gaalib hokar rahega
اور یقینا ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا
ہمارا لشکر ہی غالب ہوکر رہے گا
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.
اور ہمارا لشکر ہی غالب رہنے والا ہے
اور ہمارا لشکر جو ہے بیشک وہی کے غالب ہے
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا۔