quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:175

وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ ﴿١٧٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur dekhte raho, anqareeb yeh khud bhi dekh lengey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور آپ ﷺ انہیں دیکھتے رہیے پس عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اوردیکھتے رہو، عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور انکو دیکھتا رہ کہ وہ آگے دیکھ لیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں