سورۃ الصافات 37:24
وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
Aur zara inhein thehrao, inse kuch puchna hai
اور انہیں ذرا روکو ! ابھی ان سے کچھ پوچھا جائے گا۔
اور ذرا انہیں ٹھیراؤ، ان سے کچھ پوچھتا ہے
اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.
اور ان کوٹھہراؤ، ان سے کچھ پوچھنا ہے
اور کھڑا رکھو انکو ان سے پوچھنا ہے
اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے