سورۃ الصافات 37:25
مَا لَكُمۡ لَا تَنَاصَرُونَ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
“Kya ho gaya tumhein, ab kyun ek dusre ki madad nahin karte
یہ تمہیں کیا ہوگیا ہے تم ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کر رہے ہو ؟
کیا ہوگیا تمہیں ، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ (اس وقت) تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے.
تم کو کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
کیا ہوا تم کو ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
"کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟