سورۃ الصافات 37:40
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
Magar Allah ke cheeda (chune huey/chosen) banday (is anjaam e badd se) mehfooz hongey
سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے۔
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.
مگر جواللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں
مگر جو بندے اللہ کے ہیں چنے ہوئے
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے