سورۃ الصافات 37:46
بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّـٰرِبِينَ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
Chamakti hui sharaab, jo peene waalon ke liye lazzat hogi
بالکل سفید انتہائی لذیذ پینے والوں کے لیے
۔ چمکتی ہوئی شراب ، جو پینے والوں کے لیے لذت ہوگی
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.
صاف شفاف پینے والوں کے لیے لذت
سفید رنگ مزہ دینے والی پینے والوں کو
چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی