سورۃ الصافات 37:50
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
Phir woh ek dusre ki taraf mutawajjeh ho kar halaat puchengey
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے سوال کریں گے
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر حالات پو چھیں گے
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے.
پھروہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر بات کریں گے
پھر منہ کیا ایک نے دوسرے کی طرف لگے پوچھنے
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے