سورۃ الصافات 37:49
كَأَنَّهُنَّ بَيۡضٞ مَّكۡنُونٞ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
Aisi naazuk jaise andey (egg) ke chilke ke nichey chupi hui jhilli
گویا وہ انڈے ہوں چھپا کر رکھے گئے
، ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے.
گویا کہ وہ انڈے ہیں جو چھپے ہوئے رکھے ہوں
گویا وہ انڈے ہیں چھپے دھرے
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھُپی ہوئی جھِلی۔