سورۃ الصافات 37:54
قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
Ab kya aap log dekhna chahte hain ke woh sahib ab kahan hain?”
(کوئی کہنے والا) کہے گا کہ کیا اب تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہو گے ؟
اب کی آپ لوگ دیکھتا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب ان کہاں ہیں ؟ “
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
کہے گا، کیا تم جھانک کردیکھو گے
کہنے لگا بھلا تم جھانک کر دیکھو گے
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"