سورۃ الصافات 37:63
إِنَّا جَعَلۡنَٰهَا فِتۡنَةٗ لِّلظَّـٰلِمِينَ ﴿٦٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
Humne us darakht ko zaalimon ke liye fitna bana diya hai
ہم نے اس (درخت) کو فتنہ بنا دیا ہے ظالموں کے لیے۔
ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنادیا ہے
جسے ہم نے ﻇالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے.
ہم نے اس کو ظالموں کے لیے فتنہ بنایا ہے
ہم نے اس کو رکھا ہے ایک بلا ظالموں کے واسطے
ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے۔