سورۃ الصافات 37:64
إِنَّهَا شَجَرَةٞ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
Woh ek darakht hai jo jahannum ki teh se nikalta hai
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہہ میں سے نکلے گا۔
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تمہ سے نکلتا ہے
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.
وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی تہ سے نکلتا ہے
وہ ایک درخت ہے کہ نکلتا ہے دوزخ کی جڑ میں
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے