سورۃ الصافات 37:65
طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِ ﴿٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
Uske shagufe (emerging fruit) aise hain jaise shaytano ke sar
اس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیاطین کے سر۔
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں.
اس کاخوشہ ایسا ہے جیسے شیطان کاسر
اس کا خوشہ جیسے سر شیطان کے
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔