سورۃ الصافات 37:67
ثُمَّ إِنَّ لَهُمۡ عَلَيۡهَا لَشَوۡبٗا مِّنۡ حَمِيمٖ ﴿٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
Phir ispar peene ke liye khaulta hua pani milega
پھر اس کے اوپر ان کے لیے گرم پانی کا آمیزہ ہوگا
” پھر پینے کیلئے ان کو کھولتا ہوا غیر خالص پانی ملے گا
پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی.
پھر ان کو کھولتا ہوا پانی ملاکر دیا جائے گا
پھر ان کے واسطے اس کے اوپر ملونی ہے جلتے پانی کی
پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا