سورۃ الصافات 37:68
ثُمَّ إِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَإِلَى ٱلۡجَحِيمِ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
Aur iske baad unki wapsi usi aatish e dozakh (blazing Hell) ki taraf hogi
پھر ان کا لوٹ کر آنا ہے جہنم کی طرف۔
اس کے بعد ان کی واپسی اسی آتش دوزخ کی طرف ہوگی
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا.
پھر ان کی واپسی دوزخ ہی کی طرف ہوگی
پھر ان کو لیجانا آگ کے ڈھیر میں
اور اس کے بعد ان کی واپسی اسی آتشِ دوزخ کی طرف ہوگی۔