سورۃ الصافات 37:7
وَحِفۡظٗا مِّن كُلِّ شَيۡطَٰنٖ مَّارِدٖ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی
Aur har shaytan sarkash se isko mehfooz kardiya hai
اور حفاظت کی خاطر ہر سرکش شیطان سے
) ” اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کردیا ہے۔
اور حفاﻇت کی سرکش شیطان سے.
اور ہر شیطانِ سرکش سے اس کو محفوظ کیا ہے
اور بچاؤ بنایا ہر شیطان سر کش سے
اور ہر شیطانِ سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے۔