سورۃ الصافات 37:6
إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنۡيَا بِزِينَةٍ ٱلۡكَوَاكِبِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
Humne aasmaan e duniya ko taaron ki zeenat se aarasta (adorn) kiya hai
ہم نے مزین کردیا ہے آسمانِ دنیا کو ستاروں کی زیبائش سے
ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا.
ہم نے آسمانِ دنیا کو ستاروں کی زینت سے سجایا ہے
ہم نے رونق دی ورلے آسمان کو ایک رونق جو تارے ہیں
ہم نے آسمانِ دُنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے